۰ترقیاتی منصوبوں میں پاکستان چین راہداری کے ایم ایل 1ریلوے پراجیکٹ کیلئے ایک ارب 80کروڑ روپے کے فنڈز جاری

اتوار 5 اپریل 2020 19:20

ّ اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 اپریل2020ء) وزارت منصوبہ بندی ترقی واصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی منصوبوں میں چین پاکستان اقتصادی راہداری کے ایم ایل 1ریلوے پراجیکٹ کے لئے ایک ارب 80کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردئیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق سی پیک کے تحت مین لائن 1 (ایم ایل1) ریلوے پراجیکٹ پر تیز رفتار عملدرآمد کویقینی بنانے کے لئے وفاقی حکومت نے 1.8 ارب روپے جاری کیے ہیں۔یاد رہے کہ یہ فنڈز پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام( پی ایس ڈی پی) 2019-20 ئ کے تحت مختص تھے۔ مزید بتایا جا رہا ہے کہ اس منصوبے کی کل لاگت یعنی 10.64 ارب روپے میں سے 5.172 روپے کی رقم گذشتہ سال جون 2019ئ تک خرچ کی جا چکی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب