ملک میں 1000 سی سی سے کم پاورکی موٹرکاروں کی پیداواراورفروخت میں 8.56 فیصد کی کمی

منگل 7 اپریل 2020 23:43

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 اپریل2020ء) ملک میں 1000 سی سی سے کم پاورکی موٹرکاروں کی پیداواراورفروخت میں جاری مالی سال کے دوران 8.56 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔

(جاری ہے)

انڈسٹری کی طرف سے جاری اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2019 سے لیکرفروری 2020 تک کی مدت میں 1000 سی سی سے کم پاورکی موٹرکاروں36009 یونٹس کاروں کی پیداواراور32847 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی ہے،یہ شرح گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 8.56 فیصد کم ہے، گزشتہ مالی سال کے اسی مدت میں ملک میں ایک ہزارسی سی کے 41070 یونٹس کاروں کی پیداواراور33845 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی۔

اس عرصہ میں سوزوکی مہران کے 1702 یونٹس کاروں اورسوزوکی بولان کے 4073 یونٹس کاروں کی فروخت ریکارڈ کی گئی۔اسی طرح اس مدت میں سوزوکی آلٹوکی 31952یونٹس کاروں کی پیداواراور32847 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب