رینٹل انکم پرٹیکس میں مناسب کمی کی جائے،صدراسلام آباد چیمبر

جمعرات 28 مئی 2020 18:21

رینٹل انکم پرٹیکس میں مناسب کمی کی جائے،صدراسلام آباد چیمبر
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2020ء) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر محمد احمد وحید نے کہا ہے کہ رینٹل انکم پرٹیکس میں مناسب کمی کی جائے ، کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے بہت سی کاروباری کمپنیوں کو کرایوں کی ادائیگی میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو یہاں بیان میں انہوں نے کہا کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ اس ٹیکس میں مناسب کمی کی جائے جس سے کاروباری طبقہ اور عوام کی مشکلات کم ہوں گی۔

انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ آئندہ بجٹ میں رینٹل انکم پر ٹیکس کم کرکے 10 فیصد فائنل ٹیکس عائد کیا جائے جس سے کرایوں میں واضح کمی واقع ہو گی، کاروباری طبقہ کے مسائل کم ہوں گے، کاروباری سرگرمیوں کو بہتر فروغ ملے گا اور حکومت کے ٹیکس ریونیو میں بھی اضافہ ہو گا

Browse Latest Business News in Urdu

چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر  سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

سرحد چیمبر اور امریکہ کے مابین خیبر پختو نخوا میں سر ما یہ کار ی و روزگار کے مواقع پیدا کرنے  کیلئے مشترکہ ..

ٹیکس کا حصول کسی بھی ملک کی معاشی ترقی  کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،چیف کمشنر آر ٹی او سیالکوٹ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے  کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

لیبر ڈیپارٹمنٹ  تجارت اور صنعت  کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی  یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان،   انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند

ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ

لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں