لاہور چیمبر کے مطالبے پر تجدید رکنیت کے لیے مزید پندرہ یوم کی توسیع

پیر 1 جون 2020 22:33

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جون2020ء) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے مطالبے پر ممبران کے لیے تجدید رکنیت کی تاریخ میں مزید پندرہ یوم کی توسیع کردی گئی ہے، لاہور چیمبر کے صدر عرفان اقبال شیخ، سینئر نائب صدر علی حسام اصغر اور نائب صدر میاں زاہد جاوید احمد نے لاہور چیمبر کا مطالبہ تسلیم کرنے پر ڈائریکٹر جنرل ٹریڈ آرگنائزیشنز شازیہ اکرم کا شکریہ ادا کیا ہے۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں نے کہا کہ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے مطالبے پر تجدید رکنیت کے وقت میں دو مرتبہ توسیع ممبران کے لیے بہت بڑا ریلیف اور شازیہ اکرم کے کاروبار دوست رویے کا ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کروناوائرس کی وجہ سے پیداشدہ صورتحال کی وجہ سے لاہور چیمبر کے ممبران بھی متاثر ہوئے ، اب وہ آسانی سے اپنی رکنیت کی تجدید کرواسکیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب