عیدالاضحی پر مویشی منڈیوں کیلئے ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے، لاہور چیمبر

منگل 30 جون 2020 18:17

عیدالاضحی پر مویشی منڈیوں کیلئے ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے، لاہور چیمبر
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2020ء) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے حکومت سے مطا لبہ کیا ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر مویشی منڈیوں کے لیے بنائے گئے سٹینڈرڈ آپریٹنگ پراسیجرز اور حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل درآمد کروائے تاکہ کورونا کے مزید پھیلائو کا خطرہ نہ رہے۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عرفان اقبال شیخ، سینئر نائب صدر علی حسام اصغر اور نائب صدر میاں زاہد جاوید احمد نے کہا کہ عیدالضحی کے موقع پر ہر سال ملک بھر میں منڈیاں سجتی اور خریداروں کا بے پناہ رش ہوتا ہے مگر اس مرتبہ کوروناوائرس کی وجہ سے حالات مختلف ہیں لہذا حکومت کو غیرمعمولی اقدامات اٹھانا ہونگے تاکہ مہلک وائرس کی تباہ کاریوں کی روک تھام کی جاسکے۔

انہوں نے کہا کہ جانوروں کے بیوپاری ملک کے مختلف حصوں سے آتے ہیں اور ذرا سی بے احتیاطی کوروناوائرس کی ترسیل کا سبب بن سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جانوروں کی منڈیاں جگہ جگہ لگانے کے بجائے صرف حکومت کی مقررہ جگہ پر ہی قائم کی جائیں اور جو سٹینڈرڈ آپریٹنگ پراسیجرز اور حفاظتی اقدامات حکومت نے تجویز کیے ہیں ان پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب