ائر فرانس کے 7,600 ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان

جمعرات 2 جولائی 2020 12:08

ائر فرانس کے 7,600 ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جولائی2020ء) فرانس نے قومی ائر لائن ائر فرانس کے 7,600 ملازمین کو فارغ کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔فرانس کے وزیر ٹرانسپورٹ جین بتیستے دیباری نے کہا ہے کہ ائر فرانس کی 7,600پوسٹیں ختم کر دی جائیں گی جو کہ ان حالات میں بہت ضروری ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے پیرس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ائر فرانس کی تقریباً 40 فیصد ورک فورس کو مرحلہ وار 2022 تک کم کر دیا جائے گا، منصوبے کے تحت ائر فرانس کے 430 پائلٹس،1,560فلائیٹ ایٹنڈنس اور 4,500 سے زیادہ گرائونڈ سٹاف سمیت ڈومیسٹک ائر لائن ہاپ ائر کے 1,025 ملازمین فارغ کیے جائیں گے۔

یاد رہے کہ اپریل میں فرانسیسی حکومت نے ائر فرانس کے لیے سات بلین یورو کے لیے ایڈ پیکج کا اعلان کیا تھا جس کے طیارے کورونا کی وبا کی وجہ سے گرائونڈ ہیں۔وزیر ٹرنسپورٹ نے اس بارے کہا کہ سات بلین کا پیکج ائر فرانس کو برقرار رکھنے کے لیے ہے تاکہ اس کے موجودہ سٹاف کو تنخواہیں دی جا سکیں۔انہوں نے کہا کہ ائر فرانس ہر روز ملین یورو کا نقصان اٹھا رہا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب