ہواوے کی فائیوجی ٹیکنالوجی پر ملک میں مکمل پابندی عائد نہیں ، فرانس

پیر 6 جولائی 2020 10:45

پیرس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جولائی2020ء) فرانس نے کہا ہے کہ چین کی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ہواوے کی فائیوجی ٹیکنالوجی پر ملک میں مکمل پابندی عائد نہیں، تاہم فرانسیسی آپریٹرز کو اس کے استعمال کے لیے محدود لائسنس دیئے جائیں گے۔یہ بات نیشنل سائبر سکیورٹی ایجنسی کے سربراہ گیلمے پاپورڈ نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہی۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہا کہ جولوگ پہلے سے ہواوے کی فائیوجی ٹیکنالوجی استعمال کررہے ہیں ہم انہیں 3 سے 8 سال کے لیے اجازت نامے جاری کرہے ہیں ، ان پابندیوں کے نتیجے میں فرانس میں ہواوے کی فائیوجی نیٹ ورک تک رسائی محدود رہے گی۔

یاد رہے کہ ہواوے نے فائیوجی ٹیکنالوجی کے شعبے میں اربوں ڈالر سرمایہ کاری کی ہے اور اس کا مقابلہ بنیادی طور پر سویڈن کی اریکسن اور فن لینڈ کی نوکیا سے ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب