شیڈول بینکوں کے کھاتوں کے حجم میں گزشتہ مالی سال کے دوران 12.24 فیصد اضافہ

منگل 4 اگست 2020 13:01

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اگست2020ء)شیڈول بینکوں کے کھاتوں کے حجم میں گزشتہ مالی سال کے دوران 12.24 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیا ہے۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جون2019ء کے اختتام پرشیڈول بینکوںکے ڈیپازٹس کاحجم1,44,58,307 ملین روپے ریکارڈکیا گیا تھا، جون 2020ء کے اختتام پرشیڈول بینکوں کے مجموعی کھاتوں کا حجم 1,62,29,036ملین روپے ریکارڈکیا گیا یوں ایک سال کی مدت میں شیڈول بینکوں کے مجموعی کھاتوں کے حجم میں 12.24 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔

اعدادوشمارکے مطابق جاری کیلینڈرسال کے پہلے چھ ماہ میں شیڈول بینکوں کے کھاتوں کے حجم میں 10.91 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیاہے۔ دسمبر2019ء کے اختتام پرشیڈول بینکوں کے کھاتوں کا حجم 1,46,31,875 ملین روپے ریکارڈکیا گیا، جون 2020ء کے اختتام پرشیڈول بینکوں کے مجموعی کھاتوں کا حجم 1,62,29,036ملین روپے رہا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..