ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے کرپشن سے پاک ون ونڈو پالیسی نا گزیر ہے ‘پاکستان ٹیکس فورم

برآمدی مینو فیکچررز کیلئے گیس ،بجلی کے نرخ کم کر کے انہیںمنجمد کیا جائے ، ٹیکس نظام میں پیچیدگیاں دور کی جائیں‘ چیئرمین ذوالفقار خان

ہفتہ 8 اگست 2020 15:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اگست2020ء) ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے انہیں مختلف محکموں کے درمیان شٹل کاک بنانے کی بجائے کرپشن سے پاک ون ونڈو پالیسی ناگزیر ہے ، سرخ فیتے کی وجہ سے بھی سرمایہ کاری میں خاطر خواہ نتائج حاصل نہیں ہو رہے ،پا کستان کے نظام سے نالاں ملکی اور غیر ملکی سرما یہ کاروں کو واپس لا نے کیلئے ان کا اعتماد بحال کیا جائے ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملاقات کیلئے آنے والے اوورسیز پاکستانیوں اور صنعتکاروں کے وفود سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ذوالفقار خان نے کہا کہ حکومت قومی آمدن میں اضافہ چاہتی ہے تو اسے روایتی شعبوں کے ساتھ نئے شعبے تلاش کرنا ہوں گے ، ملکی اور غیر ملکی سر مایہ کا روں کے لئے جامع پالیسی دینا ہو گی ،پاکستان کے مختلف سیکٹرز میں سر مایہ کا ر ی کرنے والوں کو سہولیات کے ساتھ ان کے لئے ٹیکس کی شرح میں بھی کمی ہونی چاہیے ۔

(جاری ہے)

پا کستا ن کا مو جودہ نظام سرما یہ کا روں کیلئے مو زوں نہیں ہے اس لئے ابھی تک سرمایہ کاری میں خاطر خواہ نتائج حاصل نہیں ہو رہے۔انہوں نے کہا کہ پراپرٹی سیکٹر پر 2016میں لگا ئے گئے ٹیکسز سے 400ارب سے زائد سر ما یہ دبئی چلا گیا ،ہمیں اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرنی چاہیے اور دوستانہ ماحول کو فروغ دینا چاہیے اور مہم جوئی کی بجائے کچھ لو اور کچھ دو کی حکمت عملی مرتب کی جائے ۔اس کے علاوہ برآمدات کے مینو فیکچررز کے لئے گیس او ربجلی کے نرخ کم کر کے انہیں منجمد کیا جائے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200 ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی

ملک میں  ہائی سپیڈڈیزل  کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں  4 فیصد کی کمی ریکارڈ

ملک میں ہائی سپیڈڈیزل کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں 4 فیصد کی کمی ریکارڈ

زیرگردش کرنسی  کے حجم میں ہفتہ وار بنیادوں پر  1.7 فیصد کی کمی

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.7 فیصد کی کمی