برازیل، ایشیائی مالک کے ساتھ تجارت کے لیے انڈسٹریل پورٹ ’’پورٹو سنٹرل‘‘ بنانے کا اعلان

بدھ 12 اگست 2020 14:29

ریوڈی جنیرو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2020ء) برازیل کی حکومت نے ایشیائی مالک کے ساتھ تجارت کے لیے عظیم الشان انڈسٹریل پورٹ بنانے کا اعلان کیا ہے جس کے لئے چین کو شراکت داری کی دعوت دی گئی ہے۔برازیل کی ریاست ریو ڈی جنیرو کی ہمسایہ ریاست ایسپرٹو سانٹو کے ساحلی قصبے پر پورٹو سنٹرل انڈسٹریل پورٹ ’’پورٹو سنٹرل‘‘کے نام سے 1,800 ہیکٹر رقبے پر تشکیل دیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے بعد یہ پورٹ اپنی تکمیل کے بعد 2023 میں کھول دیا جائے گا جس میں بڑے کارگو جہازوں کو با آسانی لنگر انداز کیا جا سکے گا جبکہ بندگاہ پر متعدد بڑے ٹرمینلز ،انٹر چینلز کی تعمیر کے ساتھ 13جہازوں کے ایک ساتھ لنگر انداز ہونے کے لیے گودیاں تشکیل دی جائیں گی۔ریاستی وزیر برائے ترقیات مارکوس نیپ کے مطابق اس پورٹ پر خام مال اور سیمی فنشڈ پراڈکٹس لائی اور لے جائی جا سکیں گی ۔انہوں نے منصوبے سے متعلق ایک سمینار میںسرکاری اور نجی چینی کمپنیوں کو منصوبے میں شرکت کی دعوت بھی دی۔سمینار میں چینی سفارتکاروں اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی ایم ایف کی روزانہ کی بنیاد پر سامنے آنے والی کڑی شرائط سے ہر طبقہ پریشان ہے ‘ اشرف بھٹی

آئی ایم ایف کی روزانہ کی بنیاد پر سامنے آنے والی کڑی شرائط سے ہر طبقہ پریشان ہے ‘ اشرف بھٹی

برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی

عالمی نمائش میں غیر ملکی خریداروں کو راغب کرنے کیلئے پیشگی رابطے شروع کئے جارہے ہیں‘ عثمان اشرف

عالمی نمائش میں غیر ملکی خریداروں کو راغب کرنے کیلئے پیشگی رابطے شروع کئے جارہے ہیں‘ عثمان اشرف

حکومت ترقی یافتہ ممالک کے ٹیکسیشن نظام کے ماڈل کو اسٹڈی کرے ‘ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ

حکومت ترقی یافتہ ممالک کے ٹیکسیشن نظام کے ماڈل کو اسٹڈی کرے ‘ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ

کسی بھی حکومت نے کمرشل امپورٹرز کو گندم کی درآمد پر سبسیڈی نہیں دی،زبیرطفیل

کسی بھی حکومت نے کمرشل امپورٹرز کو گندم کی درآمد پر سبسیڈی نہیں دی،زبیرطفیل

برائلرگوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ

برائلرگوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ

فیصل آباد چیمبر کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری سیکٹر کو پہنچنے والے نقصانات کے فوری ازالہ کیلئے مراعاتی ..

فیصل آباد چیمبر کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری سیکٹر کو پہنچنے والے نقصانات کے فوری ازالہ کیلئے مراعاتی ..

انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے نفاذ کے لئے ایف بی آر  کی پی ٹی اے  اور ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ اہم ملاقاتیں

انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے نفاذ کے لئے ایف بی آر کی پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ اہم ملاقاتیں

ایتھوپین سفیرکاایف پی سی سی آئی کا دورہ

ایتھوپین سفیرکاایف پی سی سی آئی کا دورہ

پاکستان اور منگولیا  کے درمیان تجارت کے مزیدفروغ کیلئے کوششیں تیز کی جائیں، ڈپٹی ہیڈ آف مشن منگولیا

پاکستان اور منگولیا کے درمیان تجارت کے مزیدفروغ کیلئے کوششیں تیز کی جائیں، ڈپٹی ہیڈ آف مشن منگولیا

میزان بینک اور روش پاکستان کا بریسٹ کینسر کے خلاف اشتراک

میزان بینک اور روش پاکستان کا بریسٹ کینسر کے خلاف اشتراک

100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی

100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی