ملک کی تاجر وصنعتکار برادری نے یوم آزادی بھر پور ملی جوش و جذبہ سے منایا

جمعہ 14 اگست 2020 16:12

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اگست2020ء) ملک کی تاجر وصنعتکار برادری نے یوم آزادی بھر پور ملی جوش و جذبہ سے منایا ہے۔ جمعہ 14 اگست کو یوم آزادی کے موقع پر ملک بھر میں کاروباری، صنعتی و تجارتی تنظیموں کی جانب سے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا اور خصوصی کیک بھی کاٹے گئے۔ کاروباری مراکز، شاپنگ مالز، دکانوں اور فیکٹریوں کو قومی پرچموں سے سجانے کے ساتھ ساتھ چراغاں بھی کیا گیا۔

(جاری ہے)

نوجوان طبقہ نے قومی پرچم کی مناسبت سے سبز اور سفید رنگوں کے لباس زیب تن کئے۔ کاروباری، صنعتی و تجارتی تنظیموں کی جانب سے منعقدہ تقاریب میں وطن عزیز کے قیام کیلئے اپنے بزرگوں کی بے مثال قربانیوں کو بھر پور انداز میں خراج عقیدت پیشکرنے کے علاوہ اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ مملکت خداداد پاکستان کو مصور پاکستان علامہ محمد اقبال اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے تصور اور نظریات کی روشنی میں ایک حقیقی فلاحی ریاست بنانے کے حوالہ سے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

زیرگردش کرنسی  کے حجم میں ہفتہ وار بنیادوں پر  1.7 فیصد کی کمی

جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی،   برآمدات ..

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

پاکستان انٹیرئیرز فرنیچر ایکسپو فرنیچر اور اس سے متعلقہ شعبہ کی جامع ترقی کیلئے کلیدی کردار ادا کررہی ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ  میں  شرکت  کے لئے      درخواستیں طلب

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  جمعہ   تک درخواستیں     طلب

سی پیک کے دوسرے مرحلہ کے لئے وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ڈاکٹر حسن داؤد بٹ

سوزوکی کی جانب سے سویفٹ کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی کا اعلان

انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی

عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے

وفاقی ٹیکس محتسب ملک بھر کی تاجر برادری کےٹیکس خدشات کو فوری طور پر دور کرنے کے لیے پر عزم ہے، مہر کاشف