معاشی انقلاب کیلئے کرپشن کا خاتمہ وقت کا اہم تقاضا ہے، شفیق الرحمن

جمعہ 18 ستمبر 2020 15:58

سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2020ء) معاشی انقلاب کیلئے کرپشن کا خاتمہ وقت کا اہم تقاضا ہے ملکی مسائل کا موجب بھی کرپشن ہے ،کرپشن کے خاتمہ کے لئے موجودہ حکومت کے اقدامات قابل تعریف ہیں، ان خیالات کا اظہار صدر انجمن تاجران و ایگزیکٹو ممبر سرگودھا چیمبر آف کامرس شفیق الرحمن نے کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ جب تک کرپشن کا خاتمہ نہیں ہوگا معاشی ترقی کا خواب پورا نہیں ہوسکتا۔کرپشن کے سد باب کے لئے اگر تمام لوگ حکومت کا ساتھ دیں تو کوئی وجہ نہیں کہ کرپشن کا ناسور ہمارے معاشرے سے ختم نہ ہو آج کرپشن کی وجہ سے پیدا ہونیوالا بچہ بھی لاکھوں روپے کا قرض لیکر پیدا ہورہا ہے۔ شفیق الرحمن نے کہا کہ کرپشن کے خاتمہ کیلئے ریاست مدینہ کے قانون بنائے جائیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب