چھوٹے کاروبار اپنے حجم کو بڑا کرنے پر توجہ دیں‘ عرفان اقبال شیخ
لاہور چیمبر تاجر برادری کے بہترین مفاد میں اٹھائے جانے والے ہر اقدام کا مثبت جواب دیتا رہے گا‘صدرلاہورچیمبر
ہفتہ 19 ستمبر 2020 21:30
(جاری ہے)
صد ر لاہور چیمبر نے کہا کہ ان عوامل کا وسیع پیمانے پر مینجمنٹ کورسز کے تحت احاطہ کیا گیا ہے جس پر مزید توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔
انہوں نے کہا کہ سیمینار کا مقصد کاروباری افراد کواداروں کے اہداف کا تعین کرنے کی تربیت دینا ہے اور ساتھ ہی مالی اہداف کے حصول کے لئے کاروباری ایس او پیز کو ہموار کرنے میں ان کی اہلیت کو بڑھانا ہے ۔عرفان اقبال شیخ نے کہا کہ سیمینار کا مقصد شرکا کی رہنمائی کرنا ہے کہ وہ اپنی کمپنیوں میں مینجمنٹ کے ٹھوس نظام کو کس طرح یقینی بناسکتے ہیں۔ انہوں نے یقین دلایا کہ لاہور چیمبر تاجر برادری کے بہترین مفاد میں اٹھائے جانے والے ہر اقدام کا مثبت جواب دیتا رہے گا۔لاہور چیمبر کی ایگزیکٹو کمیٹی کی ممبر اور ویمن ایمپاورمنٹ سے متعلق اسٹینڈنگ کمیٹی کی کنوینر عظمی شاہد نے کہا کہ سیمینار کا بنیادی مقصد لاہور چیمبر کے ممبران کو اپنے کاروبار اوراداروں کو موثر طریقے سے استوار کرنے کے طریقہ کار سے آگاہ کرنا ہے۔عبدالرحمن عارف نے بزنس کی ترقی اور پیداواری صلاحیت میں بہتری کے طریقوں کے بارے میں بات کی۔ عثمان برکات نے محصولات میں اضافے اور سپلائی چین کے اہم طریقوں کے بارے میں ایک تفصیلی پریزنٹیشن دی۔Browse Latest Business News in Urdu
ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 53 فیصد کی کمی
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ ..
فیصل آباد کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے کے لئے شہری ترقی کے محکموں میں پائیدار بنیادوں پر روابط ..
بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر
پاکستان انویسٹمنٹ کانفرنس و سمارٹ ایکسپو 11مئی کوسعودی عرب میں منعقد ہوگی
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
سعودی تجارتی وفد کو پاکستان پہنچنے پر بزنس کمیونٹی سمیت پوری قوم خوش آمدید کہتی ہے، تاجر رہنما احسن ..
ایف پی سی سی آئی کے انتخابات میں کامیابی کے بعد یو بی جی قیادت کا ایس سی سی آئی کا دورہ
بی ایف سی کاسرمایہ کاری کے فروغ میں اہم کردار،دیگر شہروں میں بھی ایسے سینئر بنائیں گے،چوہدری شافع
محکمہ تعلیم پنجاب کرغزستان کے ساتھ تعلیم کے شعبے میں تعاون کیلئے تیار ہے، مہر کاشف یونس
پی ایف سی سعودی عرب میں منعقد ہونیوالی انٹرنیشنل ایکسپو میں شرکت کریگی، میاں کاشف
ہاتھ سے بنے قالینوں کی 40ویں تین روزہ عالمی نمائش اکتوبر میں لاہور میں منعقد ہو گی، سینئر وائس چیئرمین ..
بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
PSX Live Index
Updated: 03:45:01pm | 06-05-2024
Status: Suspended | Volume: 545,566,299 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary