2013ء کی آخری سہ ماہی کے صرف دو ماہ کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 19 لاکھ کا اضافہ دیکھا گیا ، نومبر کے خاتمہ تک مجموعی ملکی آبادی کا 73.5 فیصد حصہ موبائل فون سے استفادہ کرتا ہے ، پی ٹی اے ، آخری سہ ماہی کے پہلے دو ماہ کے دوران ٹیلی نار پاکستان نے سب سے زیادہ 6 لاکھ 74 ہزار 106 نئے کنکشنز فروخت کئے ،رپورٹ

اتوار 9 فروری 2014 14:58

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 فروری ۔2014ء) 2013ء کی آخری سہ ماہی کے صرف دو ماہ کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 19 لاکھ کا اضافہ دیکھا گیا پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کے اعدادوشمار کے مطابق نومبر کے خاتمہ تک مجموعی ملکی آبادی کا 73.5 فیصد حصہ موبائل فون سے استفادہ کرتا ہے۔ ستمبر کے مقابلہ میں نومبر کے دوران صارفین میں ایک فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق ستمبر کے خاتمہ پر صارفین کی مجموعی تعداد 13 کروڑ چار لاکھ تھی جو نومبر کے اختتام پر بڑھ کر 13 کروڑ 23 لاکھ تک پہنچ گئی۔رپورٹ کے مطابق آخری سہ ماہی کے پہلے دو ماہ کے دوران ٹیلی نار پاکستان نے سب سے زیادہ 6 لاکھ 74 ہزار 106 نئے کنکشنز فروخت کئے جبکہ زونگ کے فروخت ہونے والے نئے کنکشنز کی تعداد 6لاکھ 26 ہزار 802 تک پہنچ گئی اسی طرح موبی لنک نے تین لاکھ 52 ہزار 866 اور یوفون نے دو لاکھ ایک ہزار 335 نئے کنکشن فروخت کئے

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب