اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں ملا جلا رجحان رہا ،یورو کی قدر مستحکم رہی

ہفتہ 21 نومبر 2020 19:39

اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں ملا جلا رجحان رہا ،یورو کی قدر مستحکم رہی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 نومبر2020ء) اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتہ کو امریکی ڈالر کی قدر میں ملا جلا رجحان رہا اوریورو کی قدر مستحکم رہی جب کہ برطانوی پاونڈ کی قدر میں50پیسے کا اضافہ ہوگیا۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روزہفتہ وار تعطیل کے باعث انٹر بینک میں کرنسیوں کی لین دین معطل رہی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید160.60روپے مستحکم رہی اور قیمت فروخت161روپے سے گھٹ کر160.90روپے ہوگئی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید189روپے اور قیمت فروخت191روپے مستحکم رہی جب کہ برطانوی پاونڈ کی قیمت مزید 50پیسے کے اضافے سی211.50روپے سے بڑھ کر212روپے اور قیمت فروخت213.50روپے سے بڑھ کر214روپے ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی

جاب سنٹرزکے قیام سے بیروزگار افراد کو ان کے ہنر کے مطابق نوکریاں مل سکیں گی،صدرفیصل آباد چیمبر آف کامرس

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ  میں  شرکت  کے لئے   درخواستیں طلب

سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا

لاہور چیمبر کے زیر اہتمام ایف ٹی او  ورکنگ بارے  آگاہی سیشن منگل کو  ہو گا، مہر کاشف یونس

پالیسیز تشکیل دیتے ہوئے سٹیک ہولڈرز کو شامل مشاورت رکھا جائے، کاشف انور

ملک کو معاشی  مشکلات سے نکالنے  کیلئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے،ایس ایم تنویر

زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا

دائود ہرکولیس کارپوریشن اور اینگرو کارپوریشن نے سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے کیلئے ری اسٹرکچرنگ منصوبے ..

سعودی سرمایہ کاروں کی پاکستان آمد خوش آئند ہے،  میاں زاہد حسین