جی ایس پی پلیس کا درجہ ملنے پر ڈنمارک حکومت کے مشکور ہیں، شہباز شریف

جمعرات 6 مارچ 2014 14:55

جی ایس پی پلیس کا درجہ ملنے پر ڈنمارک حکومت کے مشکور ہیں، شہباز شریف

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6مارچ 2014ء) وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پنجاب میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں ایک چھت تلے فراہم کی جا رہی ہیں۔ پاکستان کو جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے پر ڈنمارک کی حکومت کے مشکور ہیں۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے ڈنمارک کے سفیر جیسپر مولر سورنسن نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ شہاز شریف کا کہنا تھا کہ ڈنمارک کے سرمایہ کار زراعت، توانائی، بائیو ماس اور واٹر مینجمنٹ کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں۔ ڈنمارک کے سرمایہ کاروں کو ہر ممکن ضروری سہولتیں فراہم کریں گے۔ پاکستان ڈنمارک کے ساتھ تجارتی اور معاشی تعلقات کو فروغ دینا چاہتا ہے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے بائیو ماس سے توانائی کے حصول کیلئے منصوبہ بندی کی ہے۔ ڈنمارک کے سفیر جیسپر مولر سورنسن کا کہنا تھا کہ پاکستان کو جی ایس پی پلس کا درجہ ملنا انتہائی اہم ہے۔ پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب