انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 5پیسے کی کمی، اوپن مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا

بدھ 6 جنوری 2021 21:55

انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 5پیسے کی کمی، اوپن مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جنوری2021ء) انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں بدھ کو 5پیسے کی کمی ہوئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا۔

(جاری ہے)

فوریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روزانٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید5پیسے کی کمی سی160.30روپے سے گھٹ کر160.25روپے اور قیمت فروخت160.40روپے سے گھٹ کر160.35روپے ہوگئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید10پیسے کے اضافے سی160.10روپے سے بڑھ کر160.20روپے ہوگئی جب کہ قیمت فروخت160.50روپے مستحکم رہی۔

دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید195روپے سے بڑھ کر196روپے اور قیمت فروخت196.80روپے سے بڑھ کر198روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈٖ کی قیمت خرید216روپے سے بڑھ کر217روپے اور قیمت فروخت218روپے سے بڑھ کر219روپے ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر  سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

سرحد چیمبر اور امریکہ کے مابین خیبر پختو نخوا میں سر ما یہ کار ی و روزگار کے مواقع پیدا کرنے  کیلئے مشترکہ ..

ٹیکس کا حصول کسی بھی ملک کی معاشی ترقی  کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،چیف کمشنر آر ٹی او سیالکوٹ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے  کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

لیبر ڈیپارٹمنٹ  تجارت اور صنعت  کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی  یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان،   انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند

ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ

لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں