کراچی، برنس روڈ کی تاریخی عمارتیں ڈی کلرکرنے کافیصلہ

برنس روڈ کو باقائدہ فوڈ اسٹریٹ بنانے کے لئے تاریخی عمارتوں پر کئے گئے رنگ کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا

منگل 12 جنوری 2021 17:22

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جنوری2021ء) کراچی کی مہشور برنس روڈ پر بنی ہوئی عمارتوں کو ایک پھر ڈی کلر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔برنس روڈ کو باقائدہ فوڈ اسٹریٹ بنانے کے لئے تاریخی عمارتوں پر کئے گئے رنگ کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔اس روڈ پر40 کے قریب تاریخی عمارت موجود ہیں جن پر رنگ و روغن کرنا سندھ ورثہ بحالی ایکٹ 1994 کی خلاف ورزی ہے۔

(جاری ہے)

تاریخی عمارتوں پر رنگ کر کے ان کو خوبصورت بنا یا گیا تھا لیکن اس سے تاریخی عمارتوں کی اہمیت ختم ہوگئی۔انتظامیہ نے تاریخی عمارتوں کو ڈی کلر کرنے کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔کمیٹی خلاف قانون تاریخی ورثے پر رنگ و روغن کرنے کا معاملے دیکھے گی۔ کمیٹی ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی)آرکیالوجی کی سربراہی میں تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرے گی۔صوبائی وزیر ثقافت سردار شاہ نے کہا کہ ہیریٹیج بلڈنگز پر سول سوسائٹی نے بغیر اجازت کے رنگ کیا تھا، جسے ڈی کلر کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ برنس روڈ پر واقع ان تاریخی عمارتوں کو ڈی کلر کرنے کا کام فوری طور پر شروع ہوگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے