- Home
- Business
- Business News
- شہر قائد میں مرغی کے گوشت میں مزید20 روپے کا اضافہ،قیمت430روپے فی کلو ہوگئی
شہر قائد میں مرغی کے گوشت میں مزید20 روپے کا اضافہ،قیمت430روپے فی کلو ہوگئی
شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں اضافے کے سبب مرغی کی طلب میں اضافہ ہوا اور رسد کم ہونے سے قیمتوں میں اضافہ دیکھا جارہاہے،پولٹری ایسوسی ایشن

(جاری ہے)
زندہ مرغی 10 روپے بڑھ کر 275 روپے کلو ہو گئی۔شہریوں نے اس ضمن میں کہاکہ اس شہر میں کوئی کمشنر کوئی حکومت ہے جو زائد منافع خوروں کیخلاف کارروائی کرے۔دوسری جانب آل پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے موقف اختیار کیاکہ شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں اضافے کے سبب مرغی کی طلب میں اضافہ ہوا اور رسد کم ہونے سے قیمتوں میں اضافے کا رحجان جاری ہے۔
Your Thoughts and Comments
- PSX
- Prize Bond
- Currency Rates
- Currency Converter
- Cryptocurrency List
- Cryptocurrency Converter
- Business Directory
- Add Your Business
- Gold Rates
- Silver Rates
- Banks in Pakistan
- Petrol Prices
- CNG Prices
- Business News
- Business Articles
- News Agencies
مزید کاروباری خبریں
-
ایف پی سی سی آئی اور سارک چیمبر کی وزیر اعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر مبارکباد
تاریخ اشاعت : 2021-03-06
-
عالمی یوم خواتین پر کراچی چیمبر میں کل تقریب کا انعقاد ہوگا
تاریخ اشاعت : 2021-03-05
-
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید1450روپے کی کمی سی1لاکھ2ہزار750روپے ہوگئی
تاریخ اشاعت : 2021-03-05
-
مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدرمستحکم رہی
تاریخ اشاعت : 2021-03-05
-
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ، سرمایہ کاری مالیت 69 ارب 70 کروڑ70 لاکھ روپے بڑھ گئی
تاریخ اشاعت : 2021-03-05
-
آن لائن کاروبار کو فروغ دینے کیلئے آئی سی سی آئی میں 6مارچ کو ای کامرس سمٹ کا انعقاد ای کامرس کو فروغ دے کر پاکستان ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-05
-
کپاس کی پیداوار میں تشویشناک حد تک کمی، 4 ارب ڈالر کی70 لاکھ گانٹھیں درآمد کرنا پڑیں گی فی الحال تقریبا 45 لاکھ گانٹھوں ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-05
-
یارن کی بڑھتی قیمتیں،چھوٹی، درمیانے درجے کی صنعتیں تباہی کے دہانے پر پہنچ گئیں ایس ایم ایز سیکٹر یونٹس بند کرنے ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-05
-
کپاس کی قلت و زخیرہ اندوزی ٹیکسٹائل شعبہ کے لئے خطرہ بن گئی ہے،میاں زاہد حسین زمینی راستے سے افغانستان اور وسط ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-05
-
تاجران کا سیاحتی مقام شاردہ کی رونقیں بحال کرنے کیلئے ہنگامی اقداما ت اٹھانے پر اتفاق
تاریخ اشاعت : 2021-03-05
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.