ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک روپے 84 پیسے اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

پیر 1 مارچ 2021 14:05

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک روپے 84 پیسے اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2021ء) اوگرا نے عوام پر ایل پی جی بم گرا دیا۔ ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک روپے 84 پیسے اضافہ کر دیا گیا۔ گھریلو سلنڈر 21 روپے 78 پیسے جبکہ کمرشل سلنڈر 84 روپے مہنگا ہوگیا۔اوگرا نے مارچ کیلئے ایل پی جی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

ایل پی جی ایک روپے 84 پیسے فی کلو مہنگی کر دی گئی جس کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 159 روپے 73 پیسے فی کلو ہوگئی جبکہ فروری میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 157 روپے 89 پیسے فی کلو مقرر تھی۔

اسی طرح ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 21 روپے 78 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 1884 روپے 92 پیسے ہوگئی ہے جبکہ فروری میں ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 1883 روپے 14 پیسے تھی۔ کمرشل سلنڈر 7168 کی بجائے 7252 روپے میں دستیاب ہوگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب