برائلر گوشت کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

ہفتہ 6 مارچ 2021 18:05

برائلر گوشت کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مارچ2021ء) برائلر گوشت کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

جوڈیشل ایکٹو ایزم پینل کے سربراہ ایڈوکیٹ اظہر صدیق کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوچکی ہے، قیمتوں میں اضافہ آئین کے آرٹیکل 9,14,37اور38 کی خلاف ورزی ہے،پنجاب حکومت اشیا ئے خوردونوش کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں ناکام ہوچکی ہے،حکومت مافیا کے خلاف کارروائی کرنے اور مرغی قیمتوں کو کنٹرول کرنے سے قاصر نظر آرہی ہے،حکومت نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے قیمتیں مقرر کرنے کا نظام پرائیوٹ لوگوں کو دیدیا ہے ۔

استدعا ہے کہ حکومت حکومت کے خلاف مرغی کی قیمتوںکے تعین پر سخت ایکشن لے اورقیمتوں کو بڑھانے والے مافیاکو بے نقاب کرکے اس کے خلاف کارروائی کی جائے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب