- Home
- Business
- Business News
- کراچی اسٹاک ایکس چینج میں مندی، سرمایہ کاروں کے 25 ارب 36 کروڑ روپے سے زائد ڈوب گئے
کراچی اسٹاک ایکس چینج میں مندی، سرمایہ کاروں کے 25 ارب 36 کروڑ روپے سے زائد ڈوب گئے
جمعہ 9 مئی 2014 21:46
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مئی۔2014ء) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی، کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو اتار چڑھاؤ کے بعد مندی رہی اور کے ایس ای 100 انڈیکس 28500کی نفسیاتی حدسے گرگیا۔ سرمایہ کاری مالیت میں25ارب36کروڑ روپے سے زائدکی کمی، کاروباری حجم گزشتہ روز کی نسبت10.05فیصد کم جبکہ 47.19 فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔حکومتی مالیاتی اداروں، مقامی بروکریج ہاؤزسز، سمیت دیگر انسٹی ٹیوشنز کی جانب سے مخصوص حصص کی قیمتوں میں خریداری کے باعث کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا تاہم فروخت کے دباوٴ ،پرافٹ ٹیکنگ کے باعث تیزی یہ تسلسل زائل ہوگیا۔
مارکیٹ کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس16.48پوائنٹس کمی سے 28494.54پوائنس پر بند ہوا ۔مجموعی طور پر339کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا ،جن میں سے158 کمپنیوں حصص کے بھاوٴ میں اضافہ،160کمپنیوں کے حصص کے بھاوٴ میں کمی جبکہ21کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں استحکام رہا۔(جاری ہے)
سرمایہ کاری مالیت میں25ارب 36 کروڑ 71 لاکھ 22 ہزار703 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ سرمایہ کاری کی مجموعی مالیت گھٹ کر67کھرب96ارب 63کروڑ18لاکھ 69 ہزار 460 روپے ہوگئی۔
جمعہ کو کاروباری سرگرمیاں11کروڑ94لاکھ 95ہزار230شیئرز رہیں جوجمعرات کے مقابلے میں1کروڑ 33لاکھ54 ہزار670شیئرزکم ہیں ۔قیمتوں کے اتار چڑھاوٴ کے حساب سے فلپس مورس پاک کے حصص سرفہرست رہے ،جس کے حصص کی قیمت40.73روپے اضافے سے 855.49 روپے، مرے بریوری کے حصص کی قیمت31.58روپے اضافے سے681.58روپے پر بند ہوئی۔نمایاں کمی رفحان میظ سپوٹ کے حصص میں ریکارڈ کی گئی جس کے حصص کی قیمت 532.50روپے کمی سے10117.50روپے جبکہ شیزان انٹرنیشنل کے حصص کی قیمت42.80روپے کمی سے872.99روپے پر بند ہوئی ۔جمعہ کو کوجہانگیر صدیق اینڈ کو کی سرگرمیاں1کروڑ79لاکھ78ہزارشیئرز کے ساتھ سرفہرست رہیں جس کے شیئرز کی قیمت1پیسے اضافے سے11.55روپے اورجے ایس بینک لمیٹڈ کی سرگرمیاں46لاکھ3ہزار500شیئرزکے ساتھ دوسرے نمبر پر رہیں جس کے شیئرز کی قیمت9پیسے اضافے سے 6.16روپے ہوگئی ۔کے ایس ای 30 انڈیکس 49.49پوائنٹس کمی سے19872.25پوائنٹس ،کے ایم آئی 30انڈیکس17.85پوائنٹس کمی سے45487.58جبکہ کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس59.46پوائنٹس کمی سے 21237.96پوائنٹس پر بند ہوا ۔Browse Latest Business News in Urdu
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..
لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا
حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..
فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے
برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
PSX Live Index
Updated: 11:59:02pm | 27-04-2024
Status: Closed | Volume: 541,144,650 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary