اسٹیٹ بینک نے رواں مالی سال کی آخری مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ،شرح سود 10 کو فیصد پر ہی برقرار ، 9 ماہ میں تجارتی خسارہ 12 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا ،سال کی تیسری سہ ماہی میں شرح مبادلہ 8 فیصد بڑھ گئی ،زر مبادلہ کے ذخائر 5.4 ارب ڈالر سے بڑھ کر 8 ارب ڈالر ہو گئے

ہفتہ 17 مئی 2014 19:58

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مئی۔2014ء) اسٹیٹ بینک نے رواں مالی سال کی آخری مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق شرح سود 10 کو فیصد پر ہی برقرار رکھا گیا ہے۔ترجمان مرکزی بینک کے مطابق 9 ماہ میں تجارتی خسارہ 12 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکا ہے، سال کی تیسری سہ ماہی میں شرح مبادلہ 8 فیصد بڑھ گئی ہے، آئندہ برس کے لئے شرح مبادلہ کے ممکنہ اثرات کا بغور جائزہ لینا ہو گا۔

(جاری ہے)

یورو بانڈ اور دیگر کثیر فریقی ذرائع سے ملنے والی رقوم حاصل ہونے کے بعد زر مبادلہ کے ذخائر 5.4 ارب ڈالر سے بڑھ کر 8 ارب ڈالر ہو گئے ہیں، ترجمان کا کہنا تھا کہ مہنگائی میں اضافہ دیکھتے ہوئے شرح سود کو برقرار رکھا گیا ہے۔مرکزی بینک کے ترجمان نے کہا کہ معاشی استحکام کے لئے شرح نمو میں حائل رکاوٹوں کو دورکرنا ہو گا، معیشت کی بہتری کے لئے مزید بہتری کی ضرورت ہے، شعبہ توانائی میں اصلاحات سے معیشت کو مستحکم کرنے اور شرح نمو کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے، رواں مالی سال ملکی ترقی کی شرح 4.1 فیصد رہنے کی توقع ہے

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی