پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا میں سی این جی اسٹیشنز مالکان نے سی این جی کی قیمت میں 10تا15 روپے روپے فی کلو کا من مانا اضافہ کردیا

پیر 19 مئی 2014 18:03

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19مئی 2014ء) پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا میں سی این جی اسٹیشنز مالکان نے سی این جی کی قیمت میں 10تا15 روپے روپے فی کلو کا من مانا اضافہ کردیا ہے۔ان کا موقف ہے کہ طویل لوڈشیڈنگ کی وجہ سے جنریٹرزکا استعمال کرتے ہوئے سی این جی کی فروخت سے نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے تینوں صوبوں کے مختلف شہروں میں سی این جی اسٹیشنز مالکان نے فی سلنڈر 100 روپے اضافی وصول کرنا شروع کردیے ہیں۔

مالکان کا کہنا ہے کہ سی این جی کی قیمت میں اضافہ جنریٹرز کے استعمال کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ ان کے مطابق وہ گزشتہ دو ماہ سے قیمتوں میں نظرثانی کے لیے اوگرا سے درخواست کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ اوگرا اور وزارت پیٹرولیم کی عدم توجہ کے باعث قیمت بڑھانے پر مجبور ہوئے۔ذرائع کے مطابق 35فیصد اسٹیشنز اب بھی اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق قیمت وصول کر رہے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

عوامی  اور تجارتی روابط کو مزید فروغ دینے کے لئے ایتھوپیئن ایئر لائنز   کے  فلائٹ آپریشن کو  وسعت دی جائے ..

عوامی اور تجارتی روابط کو مزید فروغ دینے کے لئے ایتھوپیئن ایئر لائنز کے فلائٹ آپریشن کو وسعت دی جائے ..

لاہور چیمبر میں پاکستان کی واٹر اکانومی پر سیمینار

لاہور چیمبر میں پاکستان کی واٹر اکانومی پر سیمینار

پاکستانی ماہی گیری کی صنعت چینی سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہے، سربراہ پی سی جے سی سی آئی

پاکستانی ماہی گیری کی صنعت چینی سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہے، سربراہ پی سی جے سی سی آئی

بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل

بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

سیکرٹری لیبر و انسانی وسائل پنجاب کا   سیالکوٹ میں  اعوان سپورٹس  پرائیویٹ لمیٹڈ کا دورہ

سیکرٹری لیبر و انسانی وسائل پنجاب کا سیالکوٹ میں اعوان سپورٹس پرائیویٹ لمیٹڈ کا دورہ

وفاقی وزیر برائے اقتصادی  اور ورلڈ بینک کے ریجنل وائس پریزیڈنٹ کی ملاقات،  اقتصادی اصلاحات اور ترقیاتی ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی اور ورلڈ بینک کے ریجنل وائس پریزیڈنٹ کی ملاقات، اقتصادی اصلاحات اور ترقیاتی ..

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

نائجیریا میں ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں 15مئی تک جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  جمعہ   تک درخواستیں     طلب

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے جمعہ تک درخواستیں طلب

بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی

بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ