پاکستان کو ادائیگیوں کے توازن میں 2 ارب ڈالرسے زائد خسارہ

ہفتہ 24 مئی 2014 15:02

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24مئی 2014ء) رواں مالی سال دس ماہ کے دوران ادائیگیوں کے توازن میں پاکستان کو دو ارب ڈالر سے زائد خسارہ ہوا، درآمدات میں اضافے سے خسارہ انسٹھ کروڑ ڈالر بڑھ گیا۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک کے مطابق جاری کھاتوں کا خسارہ دو ارب سولہ کروڑ ڈالر رہا، گزشتہ سال یہ ایک ارب ستاون کروڑ ڈالر تھا، جس میں رواں سال سینتیس فیصد اضافہ ہوا، خدمات اور تجارتی خساروں میں اضافہ کرنٹ اکاونٹ خسارہ بڑھنے کے اہم اسباب ہیں، ساتھ ہی بیرونی انفلو میں سست روی خصوصا کولیشن سپورٹ فنڈ کی بروقتر وصولی نہ ہونے سے بھی تواازن ادائیگی کے خسارے میں اضافہ ہوا، تاہم توقع ہے کہ مستقبل قریب میں بیرونی سرمائے کی آمدورفت اور تھری جی فور جی لائنسنس کی نیلامی کی رقم کی وصولی سے ادائیگیوں کا توازن بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..