وزیر ِخزانہ کا ایف بی آر کے1743میں سے1200سے زائد افسروں کی جانب سے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے کی خبر پر سخت نوٹس، معاملے کی چھان بین کر کے نادہندہ افسران کو دس جون تک ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا پابند بنایا جائے،بصورت ِ دیگر کارکردگی الاؤنس روک دیا جائے،چیئر مین ایف بی آر کو ہدایت

جمعرات 29 مئی 2014 19:43

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مئی۔2014ء) وزیر ِخزانہ اسحاق ڈار نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے1743میں سے1200سے زائد افسروں کی طرف سے اپنے ہی ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرائے جانے کی خبر پر سختی سے نوٹس لیتے ہوئے چیئر مین ایف بی آر کو ہدایت کی ہے کہ وہ معاملے کی چھان بین کر کے نادہندہ افسران کو دس جون تک ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا پابند کریں۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ خزانہ نے ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی خبر کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے چیئر مین ایف بی آرسے کہا ہے کہ وہ اس معاملے کی مکمل جانچ پڑتال کریں اور اگر یہ اطلاعات درست پائی گئیں تو ان افسران کو قوانین کے تحت دس جون تک ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا حکم دیں۔وزیر خزانہ نے مزید یدایت کی ہے کہ دس جون تک ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے افسران کیخلاف کاروائی کی جائے اور ان کا کارکردی الاؤنس روک دیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ ٹیکس افسران شہریو ں کیلئے مثال ہونے چاہیئں اور حکومت ایف بی آر کی افسران کی جانب سے ٹیکس چوری کو بالکل برداشت نہیں کرے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز