پاکستان سالانہ 2لاکھ ٹن سے زائد چائے درآمد کرکے دنیا بھر میں چائے درآمد کرنے والا تیسرا بڑا ملک بن گیا

ہفتہ 14 جون 2014 20:24

پاکستان سالانہ 2لاکھ ٹن سے زائد چائے درآمد کرکے دنیا بھر میں چائے درآمد کرنے والا تیسرا بڑا ملک بن گیا

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14جون 2014ء) پاکستان سالانہ 2لاکھ ٹن سے زائد چائے درآمد کرکے دنیا بھر میں چائے درآمد کرنے والا تیسرا بڑا ملک بن گیا ہے ۔اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں سب سے زیادہ چائے درآمد کرنے والا ملک روس اور مصر دوسرا بڑا درآمد کنندہ ملک ہے ۔

(جاری ہے)

اقتصادی اور طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سالانہ 2لاکھ ٹن چائے کی درآمد سے نہ صرف قیمتی زرمبادلہ کا ضیاع ہورہا ہے بلکہ چائے کے استعمال سے صحت پر بھی منفی اٖثرات مرتب ہورہے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ چائے کی درآمدات میں کمی کے لیے ملک میں چائے کی پیداوار کی فروغ سے قیمتی زرمبادلہ کے بچت کے اقدامات کی ضرورت ہے ۔پاکستان چائے کی ملکی ضروریات پوری کرنے کے لیے دنیا کے 21ملکوں سے چائے درآمد کرتا ہے ،جن میں کینیا ،انڈونیشیاء ،بھارت ،بنگلہ دیش اور سری لنکا سرفہرست ہیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی