کراچی ،اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک بار پھر بڑھ گئی ، یوروکی قدر میں کمی اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں اضافے کا رجحان

ہفتہ 14 جون 2014 21:28

کراچی ،اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک بار پھر بڑھ گئی ، یوروکی قدر میں کمی اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں اضافے کا رجحان

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2014ء) اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتہ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر ایک بار پھر بڑھ گئی جبکہ یوروکی قدر میں کمی اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے یورو کی قدر 5 پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 99.50 روپے سے بڑھ کر 99.55 روپے اور قیمت فروخت 99.70 روپے سے بڑھ کر 99.75 روپے ہوگئی جبکہ یورو کی قدر میں 25 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے یورو کی قیمت خرید134.50 روپے سے کم ہوکر134.25 روپے اور قیمت فروخت 134.75 روپے سے بڑھ کر 134.50 روپے ہوگئی ۔

ہفتہ کو برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں 25 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید168 روپے سے بڑھ کر 168.25 روپے اور قیمت فروخت 168.25روپے سے بڑھ کر 168.50 روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز یو اے ای درہم کی قیمت فروخت 27.20 روپے پر مستحکم رہی جبکہ 5 پیسے کے اضافے سے سعودی ریال کی قیمت فروخت 26.55 روپے سے بڑھ کر 26.60 روپے ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی