چین کی پہلی" انٹرنیشنل کنزیومر پروڈکٹس ایکسپو" سات تاریخ سےشروع ہو رہی ہے

چین کی پہلی انٹرنیشنل کنزیومر پروڈکٹس ایکسپو 7 سے 10 مئی تک ہائیکو ، صوبہ ہینان میں منعقد ہوگی

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 6 مئی 2021 16:18

چین کی پہلی" انٹرنیشنل کنزیومر پروڈکٹس ایکسپو" سات تاریخ سےشروع ہو رہی ہے
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 6 مئی2021ء) چین کی پہلی انٹرنیشنل کنزیومر پروڈکٹس ایکسپو 7 سے 10 مئی تک ہائیکو ،  صوبہ ہینان میں منعقد ہوگی ۔یہ صارفی مصنوعات کے موضوع پر  چین کی پہلی قومی سطح کی نمائش ہوگی ۔ نمائش میں شرکت کے لئے 69 ممالک اور خطوں سے 650 سے زیادہ کمپنیوں نے درخواست دی ہے۔ ایکسپو میں 1،300 سے زائد برانڈز شامل ہوں گے۔

(جاری ہے)

شرکاء پر امید ہیں کہ اس ایکسپو  کے ذریعے  چینی مارکیٹ تک مزید رسائی میں مدد ملے گی اور چین کے ترقیاتی منافع کو  شیئر کیا جائےگا ۔

میلے کے دوران 70 سے زائد نئی مصنوعات کی پریمیئر تقریبات منعقد ہوں گی اور سینکڑوں نئی مصنوعات لانچ کی جائیں گی۔
اطلاعات کے مطابق پہلی صارفی ایکسپو کے لیے مجموعی نمائشی رقبہ 80،000 مربع میٹر ہوگا، جس میں بین الاقوامی نمائش کا رقبہ 60،000 مربع میٹر ہوگا۔میڈیا کے مطابق اسے ایشیا بحر الکاہل خطے میں سب سے بڑی کنزیومر پروڈکٹس ایکسپو  کا درجہ حاصل ہو جائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع