ہفتے کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں تیزی کا رجحان رہا

ہفتہ 8 مئی 2021 23:21

ہفتے کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں تیزی کا رجحان رہا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 مئی2021ء) انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتے کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں تیزی کا رجحان رہا۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتے کو مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر20پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید152.40روپے سے بڑھ کر 152.60روپے اور قیمت فروخت152.80روپے سے بڑھ کر153.00روپے ہوگئی۔ فاریکس رپورٹ کے مطابق یوروکی قدر میں اضافہ ہوا جس سے یورو کی قیمت خرید1.10روپے اضافے سے 183.80روپے اور قیمت فروخت 80پیسے بڑھ کر185.50روپے پر جا پہنچی تاہم ایک روپے کے اضافے سے برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید 210.50روپے سے بڑھ کر211.50روپے اور قیمت فروخت 212.50روپے سے بڑھ کر213.50 پر ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین