کراچی پورٹ ٹرسٹ پر گزشتہ مالی سال 41.35 ملین ٹن کارگو کی ہینڈلنگ

پیر 7 جولائی 2014 18:34

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7جولائی 2014ء) کراچی پورٹ پر گزشتہ مالی سال کے دوران 41.350 ملین ٹن کارگو کی ہینڈلنگ کی گئی جو مالی سال 2012-13 میں ہینڈل کردہ 38.850 ملین ٹن کارگو کے مقابلے میں 6.44 فیصد زائد ہے۔ حکومتی پالیسیوں کے نتیجے میں تجارتی سرگرمیاں بڑھیں ہیں جسسے گزشتہ سال کے دوران کراچی بندرگاہ پر کارگو اور کنٹینر ہینڈلنگ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

اعداد و شمار کے مطابق بندرگاہ پر 5.27 فیصد اضافے سے 28.242 ملین ٹن ڈرائی کارگو کی ہینڈلنگ کی گئی جبکہ لکویڈ کارگو کی ہینڈلنگ 9.04 فیصد اضافے سے 13.108 ملین ٹن رہی، کنٹینرز پر مشتمل کارگو ہینڈلنگ 4.54 فیصد اضافے سے 1.591 ملین ٹی ای یوز رہی، مالی سال 2012-13 کے دوران 1.522 ملین ٹی ای یوز کی ہینڈلنگ کی گئی تھی۔30 جون کو ختم ہو نیوالے مالی سال کے دوران کراچی بندرگاہ پر جہازوں کی آمدورفت میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ، بندرگاہ پر آنیوالے جہازوں کی تعداد 6.62 فیصد کے اضافے سے 1673 ریکارڈ کی گئی جبکہ 2012-13 مالی سال میں انکی تعداد 1596 تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب