کراچی،عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں نمایا ں کمی

پیر 14 جولائی 2014 20:47

کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 14جولائی 2014ء) عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں نمایا ں کمی کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 49 ہزار روپے سے کم ہوکر 48 ہزار روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 42 ہزار روپے سے کم ہو کر 41 ہزار روپے کی سطح پر آگئی۔پیر کو 18 ڈالر کی کمی سے عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1321 ڈالر ہو گئی جس کے بعد پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہوگیا۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپر یم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے کراچی،حیدرآباد،لاہور،ملتان،فیصل آباد،اسلام آباد،راولپنڈی اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 49 ہزار 100 روپے سے کم ہوکر 48 ہزار 600 روپے ہوگئی اسی طرح 428 روپے کی کمی سے ملکی صرافہ مارکیٹوں میں دس گرام سونے کی قیمت 41 ہزار657 روپے پر آگئی جبکہ ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ چاندی کی قیمت 750 روپے کی سطح پر بدستور برقرار ہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب