پاکستان ریلویز اور غریب وال سیمنٹ میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہفتہ 19 جولائی 2014 18:41

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19جولائی۔2014ء) پاکستان ریلویز اور غریب و ال سیمنٹ لمیٹڈ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے جس کے تحت اکتوبر 2014 سے 15 ہزار ٹن کوئلہ ماہانہ کراچی سے غریب وال (چکوال) جبکہ 10ہزار ٹن سیمنٹ ماہانہ غریب وال فیکٹری سے کراچی پہنچایا جائے گا۔

(جاری ہے)

مفاہمتی یادداشت پر ریلوے کے جنرل منیجر آپریشنز انجم پرویز جبکہ غریبوال سیمنٹ کے چیف ایگزیکٹو /چیئرمین محمد توصیف پراچہ نے دستخط کئے۔ ہیڈ کوارٹرز آفس لاہور میں منعقدہ تقریب میں ایڈیشنل جنرل منیجر ٹریفک جاوید انور بوبک اور چیف مارکیٹنگ منیجر زبیر شفیع غوری بھی شریک تھے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..