اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتہ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم

ہفتہ 19 جولائی 2014 20:13

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19جولائی۔2014ء) اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتہ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید 99.80 روپے اور قیمت فروخت 99 روپے کی سطح پر برقراررہی جبکہ یورو کی قدر میں 1.10 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے یورو کی قیمت خرید 134.35 روپے سے کم ہوکر 133.25 روپے اور قیمت فروخت 134.60 روپے سے کم ہوکر 133.50 روپے ہوگئی۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو برطانوی پاؤنڈ کی قدر 10 پیسے گھٹ گئی جس سے برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 168.50 روپے سے کم ہوکر 168.40 روپے اور قیمت فروخت 168.75 روپے سے کم ہوکر 168.65 روپے ہوگئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو روپے کی نسبت یو اے ای درہم کی قیمت فروخت 27.05 روپے اور سعودی ریال کی قیت فروخت 26.45 روپے کی سطح پر بدستور برقراررہی۔#

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی