بجلی کی خریداری،پاکستان ایران کوگندم اورچاول فراہم کریگا

پیر 21 جولائی 2014 16:43

بجلی کی خریداری،پاکستان ایران کوگندم اورچاول فراہم کریگا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جولائی۔2014ء) اقوام متحدہ کی پابندیوں کے باعث پاکستان بجلی کی خریداری کے عوض ایران کو ڈالر کے بدلے گندم اور چاول فراہم کرے گا۔

(جاری ہے)

وزارت تجارت کے حکام کے مطابق پاکستان ایران سے بلوچستان کے لئے بجلی درامد کر رہاہے، جس کی مالیت دس کروڑ ڈالر تک پہنچ چکی ہے تاہم اقوام متحدہ کی جانب سے ایران پر اقتصادی پابندیوں کے باعث پاکستان ایران کو ڈالر میں ادائیگی نہیں کر سکتا جس کے پیش نظر ایران کو گندم اور باسمتی چاول کی برآمد کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ تہران نے بھی باسمتی چاول اور گندم میں دلچسپی ظاہر کی ہے، ایران نے گوادر کو بجلی کی فراہمی کے لئے ٹرانسمیشن لائز بھی نصب کر دی ہیں، جبکہ پاکستانی آم کی درامد پر عائد پابندی بھی اٹھالی ہے، وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ ایران سے تجارت بڑھانے کے لئے ایسی اشیا برامد کی جائیں گی، جن پر اقوام متحدہ کی پابندیوں کا اطلاق نہ ہوتا ہو۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان