وزیراعلیٰ شہبازشریف سے چین کی توانائی کمپنی کے وفد کی ملاقات، کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں پر تبادلہ خیال

جمعہ 25 جولائی 2014 20:53

لاہور(پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25جولائی۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے یہاں چین کی توانائی کی بین الاقوامی کمپنی کے صدر گویو (Mr. Guo Yu) کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کے وفدنے ملاقات کی۔ ملاقات میں توانائی کے منصوبوں خصوصا کول پاو رپلانٹس کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے توانائی کمپنی کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو بجلی کے بحران کا سامنا ہے جس پر قابو پانے کیلئے تیز رفتاری سے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

چین کے تعاون سے کوئلے سے سستی بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے اور حکومت کوئلے سے توانائی کے حصول کے حوالے سے ایک مربوط اور بڑے پروگرام پر تیزی سے عمل پیرا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت توانائی کے شعبہ میں غیرملکی سرمایہ کاری کی بھرپور حوصلہ افزائی کر رہی ہے اور سرمایہ کار کمپنیوں کو سہولتیں اور مراعات دی جا رہی ہیں۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری توانائی، چیئرمین قائداعظم سولر پارک اور دیگر متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے