ڈالر 169روپے سے گھٹ کر168روپے کی سطح پر آگیا

جمعرات 16 ستمبر 2021 23:18

ڈالر 169روپے سے گھٹ کر168روپے کی سطح پر آگیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 ستمبر2021ء) انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 169روپے سے گھٹ کر168روپے کی سطح پر آگیا ۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں80پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 168.90روپے سے کم ہو کر168.10روپے اور قیمت فروخت169روپے سے کم ہو کر168.20روپے ہو گئی جبکہ 1.10روپے کی نمایاں کمی سے ڈالر کی قیمت خرید169.40روپے سے گھٹ کر168.30اور قیمت فروخت169.80روپے سے گھٹ کر168.70روپے ہو گئی ۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق یوروکی قدر میں2روپے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 199روپے سے کم ہو کر197روپے اور قیمت فروخت 201روپے سے کم ہو کر199روپے ہو گئی جبکہ1روپے کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 233روپے سے کم ہو کر232روپے اور قیمت فروخت235روپے سے کم ہو کر234روپے پر آ گئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی  کی مد میں  وصولیوں کی شرح میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 64 ..

عالمی بینک کے  نائب صدر برائے جنوبی ایشیا   مارٹن ریزر  پاکستان پہنچ گئے

ملک میں  فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر  53 فیصد کی کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں پیر کی دوپہر تک   1077.08    پوائنٹس کا  اضافہ ،  100 انڈکس  72979.17 پوائنٹس  پر پہنچ ..

فیصل آباد کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے کے لئے شہری ترقی کے  محکموں میں پائیدار بنیادوں پر روابط ..

بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر

پاکستان انویسٹمنٹ کانفرنس و سمارٹ ایکسپو 11مئی کوسعودی عرب میں منعقد ہوگی

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے

سعودی تجارتی وفد کو پاکستان پہنچنے پر بزنس کمیونٹی سمیت پوری قوم خوش آمدید کہتی ہے، تاجر رہنما احسن ..

ایف پی سی سی آئی کے انتخابات میں کامیابی کے بعد یو بی جی قیادت کا  ایس سی سی آئی کا دورہ

بی ایف سی کاسرمایہ کاری کے فروغ میں اہم کردار،دیگر شہروں میں بھی ایسے سینئر بنائیں گے،چوہدری شافع