پاکستان کاٹن جنرز نے 15 ستمبر تک کپاس کی پیداوار کے اعداد و شمار جاری کردیئے

ہفتہ 18 ستمبر 2021 23:34

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2021ء) پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن نے 15 ستمبر تک ملک میں کپاس کی پیداوار کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں جس کے مطابق اس عرصے میں ملک میں کپاس کی پیداوار 26 لاکھ 86 ہزار 537 گانٹھوں کی ہوئی ہے جو گزشتہ سال کی اسی عرصے کی پیداوار 10 لاکھ 35 ہزار 194 گانٹھوں کے نسبت 16 لاکھ 51 ہزار 343 گانٹھیں (159 فیصد) زیادہ ہے۔

صوبہ سندھ میں 17 لاکھ 26 ہزار 612 گانٹھوں کی پیداوار ہوئی جو گزشتہ سال کی پیداوار 7 لاکھ 331 گانٹھوں کے نسبت 10 لاکھ 26 ہزار 281 گانٹھیں (145 فیصد) زیادہ ہے۔ جبکہ صوبہ پنجاب میں 9 لاکھ 60 ہزار گانٹھوں کی پیداوار ہوئی جو گزشتہ سال کی پیداوار 3 لاکھ 34 ہزار 863 گانٹھوں کے نسبت 6 لاکھ 25 ہزار 52 گانٹھیں (186 فیصد) زیادہ ہے۔اس سال نجی برآمدکنندگان نے صرف 1 ہزار گانٹھوں کی برآمد کی تھی جو گزشتہ سال اسی عرصے کی برآمد 10 ہزار 800 گانٹھوں کے نسبت (90.74 فیصد) کم ہے ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز نے 23 لاکھ 50 ہزار 505 گانٹھیں خریدی ہے جو گزشتہ سال کی 8 لاکھ 21 ہزار 640 گانٹھوں کے نسبت 15 لاکھ 28 ہزار 865 (186 فیصد) زیادہ ہے۔

(جاری ہے)

جنرز کے پاس 3 لاکھ 35 ہزار گانٹھوں کا اسٹاک موجود ہے اس سال 472 جننگ فیکٹریاں چل رہی ہے جبکہ گزشتہ سال 283 جننگ فیکٹریاں چل رہی تھی اس طرح اس سال اس عرصے کے دوران 189 جننگ فیکٹریاں زیادہ چل رہی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے  پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں  مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں   سالانہ ..

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ ..

سویابین اورپام  آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں  کمی ریکارڈ

سویابین اورپام آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں کمی ریکارڈ

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

پاکستان اورترکیہ کے درمیان  تجارت کے حجم میں  اضافہ ،   ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں  8 فیصد، درآمدات ..

پاکستان اورترکیہ کے درمیان تجارت کے حجم میں اضافہ ، ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں 8 فیصد، درآمدات ..

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ  کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار