سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے جولائی2014میں 348نئی کمپنیاں رجسٹر کیں

منگل 12 اگست 2014 20:28

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12اگست 2014ء) سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے جولائی2014میں 348نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کی۔ رواں مالی سال 10 % رجسٹریشن میں اضافہ ہوا اور تین این جی اوز کو لائسنس جاری کئے گئے رجسٹرڈ کمپنیز میں 92%پرائیویٹ لمیٹد5% سنگل ممبر اور 3% پبلک کمپنیاں شامل ہے جوکہ سیکشن 42 اور کمپنی آرڈیننس 1984 کے تحت رجسٹرڈ ہوئی۔

جولائیمیں سب سے زیادہ41کمپنیا ں سروس اور ٹریڈنگ کے شعبے میں رجسٹر ہوئیں، جبکہ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں 29 اور 27کمپنیوں نے سیاحت کے شعبے میں رجسٹریشن حاصل کی کارپوریٹ ایگریکلچرل فارمنگ کے لیے 15 ، کھانے پینے و مشروبات کی 14 کیمیکل کی13 کمپنیوں نے رجسٹر ہوئیں۔ سب سے زیادہ رجسٹریشن لاھور میں ہوئی جہاں سے اس مہینے 108 کمپنیوں نے رجسٹریشن حاصل کی ۔

(جاری ہے)

جولائی2014 میں 20غیر ملکی سرمایہ کاروں نے سرمایہ کاری کی ان سرمایہ کاروں کا تعلق چین، جاپان، نیوزی لینڈ، پانامہ، سودیہ عرب، سنگا پور، ساؤ تھ افریقہ، ساؤ تھ کوریہ، یوکے اور ترکی سے ہے ۔سروس اور ٹریڈنگ ، کارپوریٹ ایگریکلچرل فارمنگ ، ٹیکسٹائل، سیاحت ، کیمیکل ، کھانے پینے و مشروبات کی حامل کمپنیز میں سرمایہ کاری ہوئی۔جولائی میں سب سے زیادہ رجسٹریشن لاہو رآفس میں ہوئی جہاں 120کمپنیوں نے رجسٹریشن حاصل کی کمپنی رجسٹریشن آفس میں اسلام آباد میں 92، کراچی میں 82 ، پشاور اور ملتان میں18,18فیصل آباد میں 14، کوئٹہ میں 4 کمپنیوں نے رجسٹریشن حاصل کی۔

جولائی کے مہینے میں 82 کمنیز کے آتھو رایز کیپٹل میں 11.3 بلین کا اضافہ ہو ااور 94 کمنیز کے پیڈ اپ کیپیٹل میں اضافہ ہوا جو کہ 12.9 بلین ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار