بلوچستان کے عوام کا 60فیصد روزگار مالداری سے وابستہ ہے، محکمہ لائیو اسٹاک اس شعبے کی بہتری کے لیے جامع منصوبہ بندی کرے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

منگل 12 اگست 2014 23:14

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اگست۔2014ء ) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلو چ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کا 60فیصد روزگار مالداری سے وابستہ ہے اس لیے محکمہ لائیو اسٹاک اس شعبے کی بہتری کے لیے جامع منصوبہ بندی کرے، ان خیالات کا اظہار وزیر اعلیٰ نے چاکر خان خجک کی قیادت میں سبی کے مالداروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مشیر محکمہ امور حیوانات و جنگلات عبیداللہ بابت اور سیکریٹری لائیو اسٹاک ڈاکٹر عمر بابر بھی موجود تھے، وفد نے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کو گلہ بانی سے متعلق مشکلات اور مسائل سے تفصیلاً آگاہ کیا، وزیر اعلیٰ نے کہا کہ موجودہ صوبائی حکومت نہ صرف لائیو اسٹاک کے شعبے کو کی ترقی دینا چاہتی ہے بلکہ اس شعبے کی سرپرستی بھی کرے گی، بلوچستان کے لوگوں کے روزگار میں لائیو اسٹاک کا شعبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے، جسے کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، حکومت گلہ بانوں کو تمام ضروری سہولیات فراہم کرنے اور صوبے میں مال مویشیوں کی نشوونما کے لیے جدید سائنسی تجربات سے استفادہ حاصل کرنے کیلئے بھی منصوبہ بندی کرے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی