سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی میں یوم آزادی کے موقع پرپرچم کشائی کی تقریب

جمعرات 14 اگست 2014 18:29

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اگست۔2014ء) بانیء پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی مادر علمی سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی میں یوم آزادی کے موقع پرپرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی،مدرسہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شیخ نے پرچم کشائی کی رسم اداکی۔اس موقع پر سندھ مدرسہ یونیورسٹی فیکلٹی،شینئراسٹاف کے ارکان اورایس ایم آئی یو ماڈل اسکول کے اسٹاف سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد شیخ نے کہا کہ بے شمار مسائل کے باوجود پاکستان نے گذشتہ 27برسوں میں کئی شعباجات میں ترقی کی ہے،جو غیر منقسم ہندوستان میں ناممکن تھی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے وقت پاکستان میں صرف ایک یونیورسٹی،پنجاب یونیورسٹی موجود تھی جہاں صرف 644طلباء زیر تعلیم تھے،لیکن آج پاکستان میں ڈیڑھ سویونیورسٹیز موجود ہیں،جن میں سے 75 سرکاری اور 75 سرکاسرکاری اور75نجی شعبے میں کام کررہی ہیں جن میں دس لاکھ طلبات اعلی تعلیم حاصل کررہے ہیں۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر محمد علی شیخ نے کہا کہ قیام پاکستان سے قبل سندھ کی مسلم آبادی 75فیصد تھی لیکن سرکاری ملازمتوں میں ان کا صرف بائیس فیصد حصہ تھا۔

انہوں نے کہا کہ آج ہم اپنی قومی شناخت ے ساتھ ایک آزادوطن میں اپنی تمام قومی،مزہبی،ثقافتی اور سماجی رسومات کی ادائیگی آزادی سے کررہے ہیں۔قیام پاکستان میں سندھ مدرستہ الاسلام کے کردار پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ وہ ادارہ ہے،جس نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے ساتھ آزادی کے دیکر رہنماؤں سرعبداللہ ہارون،سرشاہنواز بھٹو،محمد ایوب کھوڑو،غلام ،محمد بھرکڑی اور دیگرکو جنم دیا،انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ موجودہ پاکستان کو کئی چہلینجز درپیش ہیں،جن میں امن امان کی بگڑی ہوئی صورتحال،دہشتگردی،کرپشن اور دیگر مسائل شامل ہیں،اس لئے آج جشن آزادی کے ساتھ احتساب کا دن بھی ہے،جس موقع پر اپنی کمزوریوں کا تنقیدی جائزہ لے کر ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لئے موثر کرداراداکرنے کا تہیہ چاہئیے۔

اس موقع پرپاکستان کی آزادی کا کیک بھی کاٹا گیا،اورشرکاء میں مٹھائی تقسیم کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..