سعودی عرب کو حج سے 8.5 ارب ڈالرز آمدنی متوقع ہے،مکہ چیمبرآف کامرس

پیر 25 اگست 2014 23:03

سعودی عرب کو حج سے 8.5 ارب ڈالرز آمدنی متوقع ہے،مکہ چیمبرآف کامرس

مکہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اگست۔2014ء) مکہ چیمبر آف کامرس نے کہاہے کہ سعودی عرب کو عرب رواں سال اکتوبر میں حج سے 8.5 ارب ڈالرز آمدنی متوقع ہے،ایک رپورٹ کے مطابق مکہ چیمبر آف کامرس کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ تقریباً بیس لاکھ مسلمان مکہ آئیں گے جس کی وجہ سے آمدنی پچھلے سال کی نسبت تین فیصد زیادہ ہو گی۔

(جاری ہے)

سٹڈی میں کہا گیا کہ انیس لاکھ اسی ہزار حاجیوں میں سے تیرہ لاکھ اسی ہزار (ستر فیصد) حاجی بیرون ملک سے آئیں گے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ بیرون ملک سے آنا والا ایک حاجی حج کے پانچ دنوں میں اوسطاً 17381ریال جبکہ مقامی حاجی 4948 ریال خرچ کرے گا۔ ان اخراجات میں خوارک، رہائش، تحائف اور فون بل شامل ہیں۔سعودی عرب ہر سال عمرہ کرنے والے لاکھوں مسلمانوں کی میزبانی بھی کرتا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ اس سال جولائی میں ماہ رمضان کے دوران تقریباً ساٹھ لاکھ مسلمانوں نے عمرہ کیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی