پنجاب حکومت نے ڈویلپمنٹ سیکٹرز کی5ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے 9 ارب سے زائد کی منظوری دیدی

جمعہ 29 اگست 2014 21:03

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اگست۔2014ء) پنجاب حکومت نے رواں مالی سال2014-15 کے دوران صوبائی محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے نویں خصوصی اجلاس میں ڈویلپمنٹ سیکٹرز کی5ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے مجموعی طور پر 09 ارب94کروڑ06لاکھ39ہزارروپے کی منظوری دیدی ۔صوبائی ڈویلپمنٹ فورم کے اجلاس کی صدارت چیئر مین پلاننگ ایند ڈویلپمنٹ پنجا ب محمد عرفان الٰہی نے کی جبکہ سیکرٹری پی اینڈ ڈی وسیم اجمل چوہدری سمیت دیگر متعلقہ صوبائی محکمہ جات کے اعلی افسران اور پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کے ممبران نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

صوبائی ورکنگ پارٹی کے نویں اجلاس میں جن 05 ترقیاتی منصوبہ جات کی منظوری دی گئی ان میں ضلع گوجرانوالہ عزیز روڈ پر سگنل فری انٹرچینج فلائی اوور کی تعمیرمبلغ 5 ارب 75 کروڑ 33 لاکھ87 ہزار روپے ، مری میں کہولا برائیڈل روڈ اور دیول لینڈ سلائیڈ کے ڈیزائین کے لیے ( پی سی ٹو) مبلغ 5 کروڑ 54 لاکھ72 ہزار روپے ، پنجاب بھر میں (تعلیم سب کے لیے) مبلغ 79 کروڑ 22 لاکھ22 ہزار روپے، گوجرانوالہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کی اپ گریڈیشن اور نا مناسب سہولیات کو پورا کرنے کیلئے مبلغ 3 ارب 12کروڑ 68 لاکھ02 ہزار روپے اورر ضلع حاصل پور میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو 40 سے 80 بیڈوں کی اپ گریڈیشن کے لیے مبلغ 21 کروڑ 27 لاکھ56 ہزار روپے شامل ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..