پاکستان اورشمالی امریکا کے ممالک کے درمیان تجارت کے حجم میں اضافہ، چار ماہ میں برآمدات 43.26 فیصد، درآمداتع 35.50 فیصد بڑھ گئیں

جمعہ 26 نومبر 2021 13:01

پاکستان اورشمالی امریکا کے ممالک کے درمیان   تجارت کے حجم میں اضافہ،   چار ماہ میں برآمدات  43.26 فیصد، درآمداتع   35.50 فیصد  بڑھ گئیں
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 نومبر2021ء) پاکستان اورشمالی امریکا کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈکیاگیاہے، مالی سال کے پہلے چارماہ میں شمالی امریکا کے ممالک کوپاکستانی برآمدات میں 43.26 فیصد جبکہ خطے کے ممالک سے درآمدات میں 35.90 فیصدکااضافہ ہواہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے چارماہ میں شمالی امریکا کے ممالک امریکا، کینیڈا اورخطہ کے دیگرممالک کوپاکستانی برآمدات کاحجم 2.222 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 43.26 فیصدزیادہ ہے۔

گزشتہ مالی سال کے پہلے چارماہ میں شمالی امریکا کے ممالک کو1.551 ارب ڈالرمالیت کی برآمدات ریکارڈکی گئی تھیں۔

(جاری ہے)

اکتوبر2021 میں شمالی امریکا کے ممالک کو برآمدات سے ملک کو565.42 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواجو گزشتہ سال اکتوبرکے مقابلہ میں 24.35 فیصدزیادہ ہے۔گزشتہ سال اکتوبرمیں شمالی امریکا کے ممالک کو435.24 ملین ڈالرکی برآمدات ریکارڈکی گئی تھیں۔

مالی سال 2021 میں شمالی امریکا کے ممالک کو 5.342 ارب ڈالرکی برآمدات ریکارڈکی گئی تھیں۔اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے چارماہ میں شمالی امریکا کے ممالک سے درآمدات میں 35.90 فیصد کی نموریکارڈکی گئی ہے۔ جولائی سے لیکراکتوبر2021 تک کی مدت میں شمالی امریکا کے ممالک سے 966.73 ملین ڈالر کی درآمدات ریکارڈکی گئیں جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں زیادہ ہے،گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں شمالی امریکا کے ممالک سے 711.32 ملین ڈالرکی درآمدات ریکارڈکی گئی تھیں۔ اکتوبرمیں شمالی امریکا کے ممالک سے 200.78 ملین ڈالرکی درآمدات ریکارڈکی گئی جو گزشتہ سال اکتوبرکے مقابلہ میں زیادہ ہے۔ گزشتہ سال اکتوبرمیں شمالی امریکا کے ممالک سے درآمدات کا حجم 163.64 ملین ڈالرریکارڈکیاگیاتھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

کوکا کولا نے گورنر پنجاب سے تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200 ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی