انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 176روپے سے گھٹ کر175روپے کی سطح پر آ گئی

بدھ 1 دسمبر 2021 00:04

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 نومبر2021ء) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 176روپے سے گھٹ کر175روپے کی سطح پر آ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کے باوجود ڈالر 177روپے کی سطح پر ہی موجود رہا ۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں1روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 176.10روپے سے کم ہو کر175روپے اور قیمت فروخت176.20روپے سے کم ہو کر175.20روپے پر آ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر40پیسے گھٹ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 177.20روپے سے کم ہو کر176.80روپے اور قیمت فروخت177.70روپے سے کم ہو کر177.30روپے پر آ گئی ۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر قیمت خرید 197.50روپے اور قیمت فروخت199.80روپے پر بدستور برقرا ر رہی تاہم 1.30روپے کی نمایاں کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید233.80روپے سے کم ہو کر 232.50روپے اور قیمت فروخت236.30روپے سے کم ہو کر235روپے پر آ گئی

Browse Latest Business News in Urdu

جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی،   برآمدات ..

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

پاکستان انٹیرئیرز فرنیچر ایکسپو فرنیچر اور اس سے متعلقہ شعبہ کی جامع ترقی کیلئے کلیدی کردار ادا کررہی ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ  میں  شرکت  کے لئے      درخواستیں طلب

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  جمعہ   تک درخواستیں     طلب

سی پیک کے دوسرے مرحلہ کے لئے وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ڈاکٹر حسن داؤد بٹ

سوزوکی کی جانب سے سویفٹ کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی کا اعلان

انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی

عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے

وفاقی ٹیکس محتسب ملک بھر کی تاجر برادری کےٹیکس خدشات کو فوری طور پر دور کرنے کے لیے پر عزم ہے، مہر کاشف

مختلف اقدامات ‘ سرحد چیمبر و اینڈریو شوفر کے مابین اتفاق