پروٹون کمپنی نے سیڈان ساگا کی قیمت بڑھا دی

بدھ 1 دسمبر 2021 18:15

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2021ء) ملائیشیا کی کمپنی پروٹون نے سیڈان ساگا کی قیمت میں دو لاکھ 24 ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا۔دیگر کار کمپنیوںٹویوٹا، سوزوکی، ہونڈا، کِیا، ہنڈائی، یونائیٹڈ موٹرز اور چنگان نے بین الاقوامی مارکیٹ میں خام مال کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کاروں کی قیمتوں میں پہلے ہی اضافہ کر دیا ہے۔ملک میں کار کمپنیوں کی جانب سے کاروں کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سب سے زیادہ تبدیلی چنگان السوین اور کاروان میں دیکھی گئی جس کی قیمت میں 2 لاکھ 75 ہزار روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔

کمپنی نے کہا کہ نئی قیمتیں 26 نومبر سے لاگو ہوچکی ہیں، نئی قیمتوں کا اطلاق ان تمام صارفین پر لاگو ہوگا جنہوں نے 26 نومبر سے پہلے اپنی کاریں بک کر رکھی ہیں اور پوری یا آدھی قیمت ادا کرچکے ہیں۔

(جاری ہے)

پروٹون ساگا کی تین قسمیں معیاری دستی، معیاری خودکار اور پریمیم آٹومیٹک ہیں۔ اسے پاکستان میں سب سے سستی سیڈان کہا جاتا ہے۔ساگا بیسک مینوئل ٹرانسمیشن، ساگا بیسک آٹومیٹک ٹرانسمیشن اور ٹاپ آف دی چین ساگا ایس کی قیمت میں 2 لاکھ 24 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

یہ مختلف قسمیں اب بالترتیب 21 لاکھ 49 ہزار روپے، 23 لاکھ روپے اور 24 لاکھ روپے میں فروخت ہوں گی۔ کمپنی نے ابھی تک پروٹون ایس یو وی گاڑی کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا ہے تاہم ڈیلروں کو توقع ہے کہ دسمبر میں ایس یو وی کی قیمتیں تین لاکھ 50 ہزار سے 4 لاکھ روپے تک بڑھ جائیں گی۔ ایس یو وی کے دو قسمیں ہیں یعنی پروٹون ایکس 70 ایگزیکٹو اور ایکس 70 پریمیم، یہ ویریئنٹس 46 لاکھ روپے اور 49 لاکھ روپے میں دستیاب ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

کوکا کولا نے گورنر پنجاب سے تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200 ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی