پاکستان دنیا میں کپاس پیداکرنے والے ممالک میں چوتھے نمبر پر آگیا

منگل 9 ستمبر 2014 22:34

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9ستمبر 2014ء) پاکستان دنیا بھر میں کپاس پیداکرنے والے ممالک میں چوتھے نمبر پر آگیا ہے جبکہ مجموعی ملکی پیداوار کی 80 فیصد کپاس پنجاب سے حاصل ہوتی ہے۔

(جاری ہے)

رواں سال 6ملین ایکڑ رقبے پر کپاس کی کاشت سے 10.5 ملین گانٹھ کی پیداوار حاصل کی جائے گی تاہم کاشتکار کپاس کو مختلف بیماریوں سے بچانے کے لیے حفاظتی و تدارکی اقدامات یقینی بنائیں۔ ایک ملاقات کے دوران ماہرین زراعت نے بتایاکہ جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ نہ کرنے کے باعث پاکستان کی کپاس کی فی ایکڑ اوسط پیداوار دیگر ممالک کے مقابلے میں انتہائی کم ہے جبکہ کیڑوں کاحملہ بھی پیداواری لاگت میں اضافے کا باعث بن رہاہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..