یورپین بنچ مارک برینٹ خام تیل کی قیمت 14 ماہ سے زائد عرصے کے بعد 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے گرگئی

منگل 9 ستمبر 2014 22:34

لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9ستمبر 2014ء) یورپین بنچ مارک برینٹ خام تیل کی قیمت 14 ماہ سے زائد عرصے کے بعد پہلی بار وافر سپلائی کے سبب 100 ڈالر فی بیرل کی حد سے نیچے گرگئی۔

(جاری ہے)

حالیہ ہفتوں میں اہم معیشتوں کی طلب میں مسلسل کمی کے دباوٴ میںآ کر گزشتہ روز برینٹ نارتھ سی کروڈ کی قیمت 99.72 ڈالر فی بیرل پر آگئی جو 24 جون 2013 کے بعد اس کی کم ترین سطح ہے، برینٹ کی قیمت 19 جون سے اب تک 13 فیصد سے زیادہ کم ہوچکی ہے، 19 جون کو قیمت 115.71 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی تھی، دوپہر تک برینٹ نارتھ سی خام تیل کی قیمت معمولی ریکوری کے بعد 110.10 ڈالر فی بیرل پر آگئی جو گزشتہ کاروباری ہفتے سے 72 سینٹ کم ہے، امریکی آئل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی اکتوبر میں فراہمی کے لیے قیمت بھی 54 سینٹ کم ہو کر 92.75 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز