کراچی ، 2مختلف پرائیویٹ پبلک سیل پروجیکٹس میں تعمیراتی قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پربلڈرز کے لائسنس منسوخ

بدھ 10 ستمبر 2014 16:27

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10ستمبر۔2014ء) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے 2مختلف پرائیویٹ پبلک سیل پروجیکٹس میں تعمیراتی قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پرکاروائی کرتے ہوئے منظورشدہ بلڈنگ پلانز،این اوسی برائے تشہیروفروخت اوربلڈرز لائسنس کومنسوخ کردیاہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس بی سی اے نے تعمیراتی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کرنے پرپروجیکٹ"علی ریزیڈینسی"واقع پلاٹ نمبرFL-3سیکٹر11-Aنارتھ کراچی اورپروجیکٹ ''ابراہیم آرکیڈ''واقع پلاٹ نمبر SC-2بلاک A نارتھ ناظم آبادکے منظورشدہ بلڈنگ پلانز اوراین او سی برائے تشہیروفروخت کومنسوخ کردیاہے جبکہ اس سلسلے میں بلڈرز لائسنسزبنام میسرز الابراہیم ایسوسی ایٹس بلڈرز لائسنس (نمبر BL-2957) اور میسرزسن فورڈایسوسی ایٹس کے بلڈرزلائسنس(نمبرBL-2664 (کو بھی منسوخ کردیاہے ۔

اس ضمن میں ایس بی سی اے نے واضح کیاہے کہ منسوخ کردہ مذکورہ لائسنسز کے توسط منظورہونے والے کسی بھی پروجیکٹ کے بلڈنگ پلان کومنسوخ کردیاگیاہے ۔اس سلسلے میں ایس بی سی اے نے عوام الناس کومتنبہ کیاہے کہ مذکورہ بالاپروجیکٹس میں کسی قسم کی لین دین نہ کی جائے بصورت دیگر اپنے نقصان کے وہ خود ذمہ دار ہونگے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن