درجہ اول گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 9روپے اضافہ

آٹا چکی مالکان نے بھی آٹے کی فی من قیمت میں80روپے اضافہ کر دیا

اتوار 16 جنوری 2022 00:08

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2022ء) درجہ اول گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 9روپے اضافہ کر دیا گیا، آٹا چکی مالکان نے بھی آٹے کی قیمت میں 2روپے فی کلو اورفی من 80روپے اضافہ کر دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملٹی نیشنل کمپنی کے درجہ اول آئل کی فی لیٹر قیمت9روپے اضافے سی418روپے جبکہ پانچ لیٹر کی پیٹی کی قیمت45روپے اضافے سی2090روپے،ملٹی نیشنل کمپنی کے درجہ اول گھی کی فی کلو قیمت9روپے اضافے سی408روپے جبکہ پانچ کلو کی پیٹی کی قیمت45روپے اضافے سی2040روپے ہو گئی، مقامی کمپنی کے درجہ اول آئل کی فی لیٹر قیمت 9روپے اضافے سی414روپے جبکہ پانچ لیٹر پیٹی کی قیمت45روپے اضافے سی2065جبکہ فی کلو گھی کی قیمت9روپے اضافے سی404روپے جبکہ پانچ کلو پیٹی کی قیمت 45روپے اضافے سی2020روپے ہو گئی ۔

علاوہ ازیں آٹا چکی مالکان ایسوسی ایشن نے فی کلو قیمت میں 2روپے اضافہ کر دیا ہے جس سے اس کی قیمت88روپے سے بڑھ کر 90روپے جبکہ فی من قیمت 80روپے اضافے سے 3600ہو گئی ۔ آٹا چکی مالکان ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت2600روپے تک پہنچ چکی ہے جبکہ بجلی کی قیمت میں بھی تسلسل کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے اور ایسے میں چکی سے تیار آٹے کی قیمت کی پیداواری لاگت بڑھنے سے اضافہ نا گزیر تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..